24 May 2013

An error occured during parsing XML data. Please try again.

What do you think about news on site ?






Results

English Afrikaans Albanian Arabic Armenian Azerbaijani Basque Belarusian Bulgarian Catalan Chinese (Simplified) Chinese (Traditional) Croatian Czech Danish Dutch Estonian Filipino Finnish French Galician Georgian German Greek Haitian Creole Hebrew Hindi Hungarian Icelandic Indonesian Irish Italian Japanese Korean Latvian Lithuanian Macedonian Malay Maltese Norwegian Persian Polish Portuguese Romanian Russian Serbian Slovak Slovenian Spanish Swahili Swedish Thai Turkish Ukrainian Urdu Vietnamese Welsh Yiddish

عراق: مسلح گروپ کا مارکیٹ پر حملہ، 12 ہلاک، 3 زخمی

بغداد:  عراق میں نامعلوم مسلح گروپ کے حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ شمالی بغداد کے علاقے زابونہ کی ایک پرہجوم مارکیٹ میں صبح کے وقت مسلح افراد کا ایک گروپ داخل ہوا اور اچانک فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں خریدوفروخت میں مصروف کم از کم 12 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بغیر آواز والا اسلحہ استعمال کیا۔ حملہ آوروں کا ٹارگٹ ایک سٹور تھا جس پر اس سے قبل بھی حملہ کیا جا چکا ہے۔ کسی بھی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

افغانستان میں پائیدار امن کیلئے ابھی وقت درکار ہے: جرمنی

برلن:  جرمنی نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کیلئے اندرون ملک مفاہمتی عمل کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان اور پاکستان انٹرنیشنل رابطہ گروپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ گائیڈو ویسٹرویل نے کہا ہے کہ صرف انٹر افغان سیاسی مفاہمتی عمل ہی افغانستان میں پائیدار امن لا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عمل کو افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور عالمی برادری دونوں کو معاونت فراہم کرنی چاہئے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ افغانستان میں پائیدار امن کیلئے ابھی کافی وقت درکار ہوگا جبکہ

روس کیخلاف جاسوسی کا الزام، امریکی سفارتکار بیدخل

ماسکو:  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے ایک امریکی سفارت کار کو اپنے ملک کیخلاف جاسوسی کرنے کے الزام کے تحت ملک سے بیدخل کر دیا ہے۔ اس امریکی سفارتکار کو ماسکو حکام نے اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جب وہ ایک شخص کو ایجنٹ بنا رہا تھا۔ روسی وزارتِ خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر انھیں’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ پر مزید کہا گیا ہے کہ ماسکو میں تعینات امریکی سفیر مائیکل میک فال کو طلب کرکے اس پراحتجاج کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوگل ماسکو میں امریکی سفارت خانے

Page 6 of 359

Activities
X
Chat
X
Your Status: 
Available
Please login to be able to chat.
Chat (0)