19 May 2013

An error occured during parsing XML data. Please try again.

What do you think about news on site ?






Results

English Afrikaans Albanian Arabic Armenian Azerbaijani Basque Belarusian Bulgarian Catalan Chinese (Simplified) Chinese (Traditional) Croatian Czech Danish Dutch Estonian Filipino Finnish French Galician Georgian German Greek Haitian Creole Hebrew Hindi Hungarian Icelandic Indonesian Irish Italian Japanese Korean Latvian Lithuanian Macedonian Malay Maltese Norwegian Persian Polish Portuguese Romanian Russian Serbian Slovak Slovenian Spanish Swahili Swedish Thai Turkish Ukrainian Urdu Vietnamese Welsh Yiddish

چین: بارشوں سے ایک ہفتے کے دوران 55 افراد ہلاک

جنوبی چین ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے،نو صوبے بارش ،سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔مختلف حادثوں میں پچپن افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ چودہ لاپتہ ہیں۔سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے امدادی کاموں میں بھی مشکلا ت کا سامنا ہے۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ مزید ایک ہفتے تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

کولمبیا: ایک چور خاتون کا بیگ چھینتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گیا

چور خاتون کا پرس اور موبائل چھیننا چاہتا تھا کافی کوشش کے بعد ناکام ہونے پر وہ بھاگنے لگا،جیسے ہی اس نے دوڑ لگائی تو پیچھے سے آنے والی ٹرین کی زد میں آ گیا اور شدید زخمی ہو گیا جس خاتون کا بیگ چھیننا چاہتا تھا۔اس نے ملزم ہسپتال پہنچایا اور علاج کروایا لیکن بعد میں پولیس کے حوالے کر دیا۔

امریکا: گوانتانامو جیل کیخلاف مظاہرہ، درجنوں افراد گرفتار

گوانتانامو کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے سو دن مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس کے سامنے گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے شرکا نے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر گوانتانامو جیل فوری بند کرنے کے مطالبات درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھاکہ گوانتانامو جیل غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر موثر ہے۔ پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

Page 1 of 356

Activities
X
Chat
X
Your Status: 
Available
Please login to be able to chat.
Chat (0)