22 May 2013

An error occured during parsing XML data. Please try again.

What do you think about news on site ?






Results

English Afrikaans Albanian Arabic Armenian Azerbaijani Basque Belarusian Bulgarian Catalan Chinese (Simplified) Chinese (Traditional) Croatian Czech Danish Dutch Estonian Filipino Finnish French Galician Georgian German Greek Haitian Creole Hebrew Hindi Hungarian Icelandic Indonesian Irish Italian Japanese Korean Latvian Lithuanian Macedonian Malay Maltese Norwegian Persian Polish Portuguese Romanian Russian Serbian Slovak Slovenian Spanish Swahili Swedish Thai Turkish Ukrainian Urdu Vietnamese Welsh Yiddish

برطانوی پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی فتح کا جشن

مانچسٹر میں فٹبال کلب کے ہزاروں دیوانے اپنے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے اور کلب کے مینیجر سر ایلکس فرگوسن کو الوداع کہنے کیلئے جمع ہوئے۔ پریڈ کا آغاز اولڈ ٹریف سٹیڈیم سے ہوا جہاں بس پر سوار کھلاڑی اور سر ایلکس ہاتھ ہلا کر شایقین کے نعروں کا جواب دیتے رہے۔ اس موقع پر سر ایلکس فرگوسن کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کا خاندان کلب میں گزرے وقت کو بہت یاد کرے گا اور آج کا دن ہمیشہ یاد آئے گا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے سر ایلکس کے 26 سالہ دور میں تیرہ پریمیئر لیگ ٹائٹٹل، دو چیمپیئنز لیگ، پانچ ایف اے کپ اور چار لیگ کپ جیتے جبکہ پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی یہ 20 ویں کامیابی تھی۔

رفائل نڈال نے تیسری بار میڈرڈ ماسٹرز جیت لیا

سابق عالمی نمبر ایک رفائل نڈال نے میڈرڈ ماسٹرز کے فائنل میں اپنی خوب برتری دکھائی۔ فیصلہ کن معرکے میں نڈال نے سوئس سٹینسلس وارنکا حریف کو شکست سے نڈھال کر دیا۔ رفائل نڈال نے چھ دو اور چھ چار کے اسٹریٹ سیٹس سے فائنل جیت تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نڈال نے سات ماہ کی انجری کے بعد اِن ایکشن ہو کر یہ ساتویں کامیابی سمیٹ لی ہے۔ ویمن سنگلز کے فائنل میں دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز نے ماریہ شراپوا کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دی۔

فرنینڈو الولسو نے سپینش گرانڈ فری ریس جیت لی

بارسلونا: سپین کے مایہ ناز ڈرائیور فرنینڈو الونسو نے سپینش گرانڈ فری ریس جیت لی ہے۔ سپین کے شہر بارسلونا میں منعقد گرانڈ فری ریس میں فرنینڈو الونسو نے 9.338 سیکنڈ سے فرق سے اپنے قریبی حریف فن کیمی ریکون کو شکست سے دوچار کرکے فتح کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرنینڈو الونسو نے کہا کہ وہ اس جیت سے بہت خوش ہیں ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے مداحوں کے سامنے بہتر پرفارم کرے۔ فرنینڈو الونسو کا حالیہ سیزن میں یہ دوسری جبکہ اپنے پورے کیریئر کی 32 ویں فتح تھی۔

Page 6 of 219

Activities
X
Chat
X
Your Status: 
Available
Please login to be able to chat.
Chat (0)