23 May 2013

An error occured during parsing XML data. Please try again.

What do you think about news on site ?






Results

English Afrikaans Albanian Arabic Armenian Azerbaijani Basque Belarusian Bulgarian Catalan Chinese (Simplified) Chinese (Traditional) Croatian Czech Danish Dutch Estonian Filipino Finnish French Galician Georgian German Greek Haitian Creole Hebrew Hindi Hungarian Icelandic Indonesian Irish Italian Japanese Korean Latvian Lithuanian Macedonian Malay Maltese Norwegian Persian Polish Portuguese Romanian Russian Serbian Slovak Slovenian Spanish Swahili Swedish Thai Turkish Ukrainian Urdu Vietnamese Welsh Yiddish

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ لیگ چیمپئن شپ میں حصہ لے گی

ایونٹ میں شریک ٹیموں کو 2 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کو پول بی میں میزبان ملائیشیا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کیساتھ رکھا گیا ہے جبکہ پول اے میں جرمنی، جنوبی کوریا اور ارجنٹائن پر مشتمل ہے۔ پول اے میں جاپان یا روس میں سے کوئی ایک کوالیفائی کرنے والی ٹیم کو شامل کیا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ ملائیشیاءکیخلاف 29 جون کو کھیلے گی۔

کنفیڈریشن فٹ بال کپ کے لیے آخری سٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

برازیل کے شہر ریسائف میں بنائے جانے والے سٹیڈیم کا افتتاح برازیلین صدر ڈلما نے کیا۔سٹیڈیم کو جون میں کنفیڈریشن کپ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔سٹیڈیم کو 260 ملین ڈالرز سے تعمیر کیا گیا ہے جس میں46000 شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔سٹیڈیم میں یورا گوئے کپ کے بھی تین میچز کھیلے جائیں گے جبکہ فٹ بال ورلڈ کپ 2014 کے لیے بھی سٹیڈیم کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم کے ٹرائلز آج سے شروع

نو سے پندرہ جون تک فرانس میں ہونیوالی ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے لئے ٹرائلز چوبیس مئی تک اسلام آباد میں ہوں گے۔ ٹرائلز کے لئے عامر اطلس، ناصر اقبال، دانش اطلس خان، فرحان زمان، فرحان محبوب، شیخ ثاقب، طیب اسلم اور منصور زمان کو بلایا گیا ہے۔ فیڈریشن کے سیکرٹری کے مطابق آٹھ کھلاڑیوں کے نام ورلڈ اسکواش فیڈریشن کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹاپ سیڈ کھلاڑی ٹرائلز دینے کو تیار نہیں ہیں۔ حتمی ٹیم کا اعلان ٹرائلز کے بعد ہوگا۔

Page 1 of 220

Activities
X
Chat
X
Your Status: 
Available
Please login to be able to chat.
Chat (0)